Beginning with Allah’s Name
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
Supplication
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيمَا رَزَقْتَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے اللہ! جو رزق تو نے ہمیں عطا فرمایا ہے اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
O Allah, bless for us what You have provided us and protect us from the punishment of the Fire.